وزیر اعظم نریندر مودی نے آسام میں برہمپتر ندی پر تعمیر شدہ ملک کے سب سے طویل پل ڈھولا-سعدیہ پل کا آج افتتاح کیا۔مسٹر مودی نے پل کے ڈھولا کنارے پر ربن کاٹ
کر پل کا رسمی افتتاح کیا۔انہوں نے افتتاح کے بعد سیکورٹی گارڈوں کے بغیر پل پر تقریبا دو منٹ تک سیر
کی اور پل کے نیچے برہمپتر ندی کے خوبصورت نظارہ کا لطف اٹھایا۔